تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 فروری 2013
وقت اشاعت: 15:7

دوستانہ کے سیکوئل پر کا م شروع، ابھیشک اور جان ابراہام شوٹنگ کیلئے تیار

جیو نیوز - ممبئی …بالی ووڈ کے کامیاب ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر کر ن جو ہر نے اپنی 2008 کی ہٹ فلم دوستانہ کے سیکوئل پر کا م شروع کر نے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سال کے اختتام پر فلم کی شوٹنگ کا آغا ز بھی کر دیا جائے گا جبکہ اس رومینٹک کامیڈی فلم کے اسکرپٹ کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔دوستانہ کے مر کزی کر دار ابھیشک بچن اور جان ابراہام بھی سیکوئل کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں لیکن اس فلم کی ہیروئن پریانکا چوپڑا کی جگہ دیسی گرل کیلئے کترینہ کیف کے نام پر غور کیا جارہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.