تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2013
وقت اشاعت: 2:33

’آئیڈنٹٹی تھیف نے بازی مارلی ‘

جیو نیوز - نیویارک…شمالی امریکا میں اس ہفتے آئیڈنٹٹی تھیف نے بازی مار لی۔ ویک اینڈ پر ہالی وڈ کی اس فلم نے ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کمائے ،، اور باکس آفس پر پہلا نمبر حاصل کیا۔ ریلیز کے بعد یہ اس فلم کا دوسرا ہفتہ ہے۔نئی ریلیز کی گئی فلم اسنچ ایک کروڑ30 لاکھ ڈالرکما کر دوسرے نمبر پر رہی، اسکیپ فرام دا پلانیٹ ارتھ نے چوتھے ہفتے میں ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر کمائے اور باکس آفس پر تیسرا نمبر حاصل کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.