14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:31
جنوبی کوریا کے گنگنم اسٹارکانیاگانا بھی ہٹ
جیو نیوز - کراچی…جنوبی کوریا کے اسٹار، سائی ، کا یہ گانا سنگل اسٹائل ہے ،جس میں اسٹار اپنی دوست کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ، دُنیا بھر ریلیز اور جنوبی کوریا میں کانسرٹ کے 15 گھنٹوں کے اندر یہ گانا ایک کروڑ بار دیکھا جاچکاہے۔