تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:31

علی حیدر کے گھر بھتے کی پرچی بھیجنے والوں کی تفتیش شروع

جیو نیوز - کراچی …کراچی میں بھتہ خوروں نے معروف گلوکار علی حیدر کے گھر بھتے کی پرچی بھیج دی۔ علی حیدران دنوں بھارت میں ہیں،جیوتیز سے گفتگو کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ ان کے والد کو دس لاکھ روپے کی پرچی ملی ہے اور بھتہ خوروں کوان کے بارے میں سب پتا ہے، جیو پر خبر نشر ہونے کے بعد پولیس نے علی حیدر کے گھر پہنچ کر تفتش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.