تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:33

جونی ڈیپ اپنی نئی فلم میں کرپشن اور لالچ کے خاتمے کی جنگ لڑینگے

جیو نیوز - لاس ویگاس …اپنی نئی فلم میں کرپشن اور لالچ کے خاتمے کی جنگ لڑنے ہالی وڈ اسٹارجونی ڈیپ نے سینما پہنچ کر مداحوں کو حیران کردیا ۔لاس ویگاس میں جونی ڈیپ اور ساتھی اداکار اپنی فلم The Lone Ranger کی پروموشن کے لیے اچانک CinemaCon پہنچ گئے ، اور 20 منٹ تک فلم کے کچھ حصے پیش کیے گئے ،فلم میں ایرمی ہیمر اور ماسک پہنے جونی ڈیپ مرکزی کرداروں میں نظرآئیں گیذ، دونوں اسٹارز مل کرکرپشن اور لالچ کے خاتمے کی جنگ لڑتے ہیں ، نئی ایکشن فلم The Lone Ranger ،3 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.