تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مارچ 2013
وقت اشاعت: 18:25

عراق:4 بم دھماکوں میں 19 افراد جاں بحق،80 سے زائد زخمی

آج نیوز - عراق میں چار بم دھماکوں میں انیس افراد جاں بحق اور اسی سے زائد زخمی ہوگئے،دارالحکومت بغداد کی تین مساجد میں جمعہ کی نماز کے بعد یکے بعد دیگرے تین بم دھماکے ہوا،چوتھا دھماکا صوبہ کرکوک کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے بعد اس وقت ہوا جب نمازی فرض کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے،چاروں دھماکوں میں مجموعی طور پر سترہ افراد جاں بحق اور اسی سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.