تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 13:55

طالبان رہنماؤں سے مذاکرات ،کرزئی کی قطر روانگی

آج نیوز - طالبان رہنماؤں سے مذاکرات کیلئے افغان صدر حامد کرزئی قطر روانہ ہوگئے ،صدارتی ترجمان نے حامد کرزئی کی روانگی کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ دورہ قطر کا مقصد افغانستان میں امن قائم کرکے ملکی ترقی کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہے ۔مذاکرات میں افغان سرکاری حکام بھی شریک ہونگے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.