30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 13:59
تنزانیہ :عمارت منہدم ،پندرہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے
آج نیوز - تنزانیہ میں چھ منزلہ عمارت منہدم ہونے سے پندرہ افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔یہ عمارت دارالحکومت دارالسلام میں گری ،جس سے پندرہ افرادہلاک ہوگئے جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔