تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 14:55

لنڈسے لوہن ایک مرتبہ پھر مشکل میں پھنس گئیں

آج نیوز - معروف ہالی وڈ اداکارہ لنڈسے لوہن پر ایک مرتبہ پھر بریسلیٹ چرانے کا الزام لگادیا گیا ۔لنڈسے جو کہ اینگر منیجمنٹ کیلئے شوٹنگ میں مصروف تھیں ۔شوٹنگ کے بعد لنڈسے کو کلائی میں پہننے کیلئے دیا جانیوالی بینڈ واپس کرنا تھا لیکن اداکارہ نے شوٹنگ کے بعد یہ بینڈ واپس ہی نہیں کیا بلکہ وہ یہ اس وقت بھی پہناہوا تھا جب وہ برازیل پہنچی تھیں ۔لنڈسے نے الزام کو سراسر مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اب قانونی کارروائی کرینگی کیونکہ یہ ان کو کرائے پر دیا گیا تھا تاہم ادارے نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے یہ کہانی گھڑی ہے ۔پہلے بھی لنڈسے پر دوہزار گیارہ میں کیلی فورنیا کی ایک کمپنی کا دوہزار پانچ سو ڈالر کی لاگت کا نیکلس چرانے کا الزام لگا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.