تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:15

سندھ :نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا

آج نیوز - صوبہ سندھ میں سترہ رکنی نگران کابینہ نے حلف لیا،نگراں کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی ، متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد کردہ افراد شامل ہیں،سترہ رکنی کابینہ میں پندرہ وزیر اور دو مشیر شامل ہیں،کابینہ کے ارکان میں شبیر زیدی،خالد تواب، خالد لطیف، نورالہدی شاہ، عبدالقادر چوہان، میاں زاہد، شقیب قریش،نواب قلب حسین لہری، سردار خان گھوٹو، محمود مہندی والا، اقبال داوٴد پکا والا، رئیس غلام حسین جسکانی ، ہارون فاروقی ، ڈاکٹر این کے لاہوری، ڈاکٹر جنید شاہ، یاسین ملک کے نام شامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.