تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 16:34

لاہور :اداکارہ میرا کا عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

آج نیوز - اداکارہ میرا نے لاہور میں حلقہ این اے ایک سو چھبیس سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے اعلان کردیا ۔وہ جسٹس پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیں گی ۔جسٹس پارٹی کے سربراہ نے بھی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اداکارہ میرا این اے ایک سو چھبیس سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑیں گی ،ان کے مدمقابل امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہونگے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.