تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 16:55

جعلی ڈگری کیس :سابق ایم پی اے سردار علی خان کو 3 سال قید کی سزا

آج نیوز - جعلی ڈگری کیس میں سابق ممبر خیبر پختون خوا اسمبلی سردار علی خان کو تین سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی،ایڈیشنل سیشن جج نسیم خان نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی سراد علی خان کو تین سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی دی ہے سردار علی خان گزشتہ انتخابات میں پی کے چونتیس سے آزاد امیدوار کی حیثیت میں کامیاب ہوئے تھے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے تین برس قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا کے بعد سردار علی خان کو کمرا عدالت سے ہی گرفتار کرلیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.