تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 17:25

سابق صدر مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل

آج نیوز - سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا گیا، اقدام سندھ ہائی کورٹ کے سابق صدر کے بیرون ملک جانے پر پابندی پر کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف ریٹائر کو بیرون ملک سفر کرنے سے قبل اطلاع دینے کے احکامات کے بعد وزررت داخلہ نے ایف آئی اے کو ہدایت جاری کردی۔ جس کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنڑول لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔اب پرویزمشرف عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.