تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 18:55

سائبر حملے سے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ عارضی طور پر بند

آج نیوز - الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر سائبرحملے،دوسرے سرورپر منتقل کرنے کیلئے ویب سائٹ عارضی طورپربند کردی گئی۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر گزشتہ رات پہلا سائبرحملہ ہوا،جس کے بعد ویب سائٹ پرسائبرحملے جاری ہیں،الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ کے دوسرے سرورپرمنتقل کرنے کیلئے عارضی طورپربند کردی گئی ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ڈیٹا محفوظ ہے،دوسرے سرورپر منتقلی کے بعد ویب سائٹ بحال کردی جائے گی،الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی آئندہ چند روز میں ویب سائٹ پرجاری کردیئے جائیں گے ،جبکہ اس وقت ویب سائٹ کی بندش کے باعث مشکلات سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.