تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 19:15

وادی تیراہ:سیکورٹی فورسز کی شیلنگ،6 شدت پسند ہلاک

آج نیوز - وادی تیراہ کے علاقے سپاہ میں سیکورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ سے چھ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے وادی تیراہ کے علاقے سپاہ میں سیکورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے مختلف ٹھکانوں پر شلنگ میں چھ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری ہے اب تک سیکورٹی فورسز شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.