31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 14:59
کراچی :رینجرز نے بیئریئر ہٹادیئے
آج نیوز - چیف جسٹس کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے رینجرز نے کھارادر میں ناجائز بیرئرز ہٹا دئے۔کراچی میں نو گو ایرایاز ختم کرنے کیلئے رینجرز سرگم ہوگئی کھارادر میں لگائے گئے بیریئرز ہٹادئے گئے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس نے چار اپریل تک کراچی سے نو گو ایریاز کے خاتمے کے احکامات دئے تھے۔ جس کے بعد رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈ آپریشن اور بیریئرز کو ہٹھانے کیلئے کارروائیا تیز کردی ہیں۔