تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:29

کینیا :عدالتی فیصلہ ،وزیرا عظم نے شکست تسلیم کرلی

آج نیوز - کینیا کے وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی، عدالت نے فیصلہ وزیراعظم اوڈنگا کی ہی درخواست پر سنایا اور قرار دیا کہ ملک کے بانی صدر کے بیٹے پچاس فیصد حاصل کرکے صدارتی انتخابات جیت گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.