تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:40

مالی :فرانسیسی فوج کی کارروائی ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

آج نیوز - مالی میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کرنے والی فرانسیسی فوج نے گوا کے علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا، حکام کے مطابق اسلحہ باغیوں کے زیر استعمال تھا جو فرار ہوتے وقت چھوڑ گئے، اسلحے میں بڑی تعداد میں راکٹ، بارودی مواد، دستی بم اور گولیاں شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.