تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:49

امریکا :الاسکا ،برفانی ریچھنی ہلاک ،اسکا بچہ زخمی

آج نیوز - امریکی ریاست الاسکا کے جنگل میں شکاریوں کے حملے میں برفانی ریچھنی ہلاک اور اس کا بچہ زخمی ہوگیا، زخمی ننہے برفانی ریچھ کو ریسکیو ٹیموں نے بچالیا، تین ماہ کے پولر بیئر کو زو ہاوٴس منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.