تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:15

چترال:جیپ ندی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق،7 زخمی

آج نیوز - چترال میں برنس کے مقام پر جیپ ندی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق اورسات زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بونی سے چترال آنے والی جیپ برنس کے مقام پرندی میں جاگری جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ تین بچوں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.