تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:55

چین :حادثات ،نوافراد ہلاک ،متعدد لاپتہ

آج نیوز - چین میں دو مختلف حادثات میں نو افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں ۔چین میں صوبے پیانگ میں اسٹیل منو فیکچرنگ کمپنی میں دھماکے سے تین افراد موقعے پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ تیس لاپتہ ہیں ۔ایک اور حادثہ کوئلہ کی کان میں ہوا جس سے چھ افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.