تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:3

عراق :خودکش حملہ ،چھ افراد ہلاک ،دس زخمی

آج نیوز - عراق میں خودکش حملے میں چھ افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ۔یہ خودکش حملہ تکریت میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دھماکا خیز مواد سے بھرے ٹرک سے کیا گیا جس سے چھ افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ۔ہلاک شدگان میں زیادہ تعداد پولیس اہلکاروں کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.