تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:46

شاہ زیب قتل کیس:وکلاء کی عدم موجودگی،سماعت کل تک ملتوی

آج نیوز - ملزمان کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت نہیں ہو سکی۔شاہ زیب قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج غلام مصطفی میمن نے کل تک ملتوی کردی۔ ملزمان کے وکلاء کی عدم موجودگی کی وجہ سے سماعت ملتوی ہوئی۔ تاہم سندھ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.