تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:3

فلم یملا پگلا دیوانہ دھوم مچانے کو تیار

آج نیوز - بالی وڈ کے یملا پگلا دیوانہ ایک بار پھر تیار ہے دھوم مچانے کو،،،دھرم جی کے ڈائیلاگز ، بوبی کی کامیڈی اور سنی دیول کے ایکشن کا مکسچر،، ساتھ ہی ساتھ ہو گا سلمان خان کا بھی منفرد انداز،، بالی وڈ کی یہ ایکشن اور کامیڈی فلم تو مئی میں ریلیز ہو گی تاہم ٹریلر نے ابھی سے ہی دھوم مچا رکھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.