2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:13
ہارر تھرلر فلم ”یوآر نیکسٹ“ کا دوسرا ٹریلر جاری
آج نیوز - جنگل میں چھٹیاں منانے والے خاندان کے پیچھے پڑا ہے بھیڑئیے کے ماسک میں ایک خوفناک قاتل، جو بن گیا ہے اس خاندان کا جانی دشمن،،،ہالی وڈ کی خوفناک مناظر پر مبنی ہارر تھرلر فلم " یو آر نیکسٹ" تئیس اگست سے امریکا میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جبکہ فلم کا ایک اور خوفناک ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔