تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:56

کراچی :ٹی ٹی پی کے 4 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر

آج نیوز - کراچی کی مقامی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان کے چار کارکنوں کو پانچ اپریل تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے چار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ کی عدالت میں انتہائی سختت حفاظتی انتظامات میں پیش کیا گیا جہاں استغاثہ نے ملزمان عبدالماجد،حافظ معراج،بختیار محسود اورعمران سے مزید تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے منظور کرتے ہوئے عدالت نے ملزمان کو پانچ اپریل تک کس جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.