2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:47
اسرائیلی جیل میں فسلطینی قیدی جاں بحق
آج نیوز - اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی جاں بحق ہوگیا ۔مائیسا راابوحمیدہ کو حماس سے تعلق کے شبہے میں گرفتار کیا گیا تھا ۔اس پر اسرائیل پر راکٹ حملوں کو الزام تھا ۔خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس کی موت تشدد سے ہوئی ہے ۔