تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:17

کراچی :مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

آج نیوز - کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔کراچی میں ملیر ،ایئرپورٹ ،ماڈل کالونی سمیت دیگر علاقوں میں اچانک بارش شروع ہوگئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.