تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:17

خیرپور:پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن،6 ڈاکو گرفتار

آج نیوز - خیرپور پولیس نے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے چھ ڈاکووٴں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی خیرپورسید اصغر شاہ اور اے ایس پی سٹی مسعود بنگش نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قومی شاہراہ پر لوٹ مار کرنے والے گروہ کو پولیس نے آپریشن کرکے گرفتار کیا ہے،نہوں نے بتایاکہ آپریشن کے دوران تیرا روز قبل پنجاب کے علاقے شیخوپورہ سے اغوا ہونے والی دو خواتین اور بچوں کو بھی بازیاب کرایا گیا ہے، ملزمان کے قبضے سے بارہ موٹرسائکلیں، دس لاکھ روپے نقد، ایک کلاشنکوف اور دو ٹی ٹی پستول بھی برآمد کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.