تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:27

کے ای ایس سی : نادہندگان کی فہرست نیب کو ارسال

آج نیوز - کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندگان کی فہرست نیب کو ارسال کر دی، کے ای ایس سی کے ترجمان کے مطابق جن نادہندگان کی فہرست نیب کو بھیجی گئی ہے، ان پر چونسٹھ ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں، یہ افراد تیس اپریل تک اپنے واجبات ادا کر سکتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کے ای ایس سی نے نادہندگان کو وصولی کے لئے براہ راست نوٹس بھی بھیجے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.