تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:37

ای سی پی:مشرف کے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر جاری

آج نیوز - سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ہیں۔پرویز مشرف کے این اے اڑتالیس سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی کے مطابق اے ٹی سی راولپنڈی، اے ٹی سی کوئٹہ میں مقدمات کا ذکر بھی ہے،جبکہ ان کا پتہ پارک روڈ چک شہزاد اسلام آباد درج ہے۔ اس کے علاوہ مشرف کے کاغذات نامزدگی مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں مقدمات کا ذکر بھی ہے اور ان کے کل اثاثوں کی مالیت چونسٹھ کروڑ پچاس لاکھ گیارہ ہزار چار سو چھپن روپے درج ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.