تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:59

عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 850 روپے سستا

آج نیوز - عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح تک گرگئی، فی تولہ سونا ساڑھے آٹھ سو روپے کمی سے اٹھاون ہزار نو سو روپے پر آگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی فروخت کا رجحان دیکھا گیا۔ جس سے قیمت چھبیس ڈالر کمی سے پندرہ سو بہتر ڈالر فی اونس پر آگئی۔ اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا، ملک بھر میں دس گرام سونا سات سو انتیس روپے کمی سے پچاس ہزار چار سو پچاسی روپے کا ہوگیا، فی تولہ قیمت اٹھاون ہزار نو سو روپے پر آگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.