تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:18

شمالی کوریا کا مشترکہ انڈسٹریل پارک پر پابندی کا اعلان

آج نیوز - شمالی کوریا نے مشترکہ انڈسٹریل پارک تک رسائی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ۔جنوبی کورین حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہاں سے جنوبی کوریا کے شہریوں کو نکلنے کی اجازت ہے تاہم ابھی تک پابندی کے ٹائم فریم سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا ہے ۔واضح رہے کہ کمپلیکس میں آٹھ سو سے زائد جنوبی کورین شہری ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.