3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:48
کرش پر اینی میٹڈ فلم
آج نیوز - بالی وڈ میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم کرش پر اب اینی میٹڈ فلمیں بنائی جائیں گی ۔ کرش میں ریتک روشن نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔ امریکی کمپنی نے اس فلم کا اینی میٹڈ ورژن تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ دو سال میں مکمل کی جائیگی ۔فلم کا نام کڈ کرش رکھا گیا ہے اور یہ چار سیریز پر مشتمل ہوگی ۔