تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:39

سکھر: امیدواروں کے کاغذات نا مزدگی کی جانچ پڑتال جا ری

آج نیوز - سکھر میں چو تھے روز بھی امیدواروں کے کاغذات نا مزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جا ری رہا ، مختلف امیدواروں کے کا غذات نامزدگی منظور ہوگئے۔سکھر کی دو قومی اور چار صو بائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخا بات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جا ری ہے .چو تھے رو ز پی ایس ون پر ایم کیو ایم کے امیدوارسلیم بندہانی ، فنکشنل لیگ کے امیدوارعبدالقادر گھمرو، فنکشنل لیگ کے عابد جتوئی ،جے یو آئی کے سعود افضل ہالی جوی ،مسلم لیگ کے غلا م شبیر دایو، پیپلز پا رٹی کے سیدنسیم عباس شاہ و دیگر کے کاغذات نا مزدگی منظور کر لیے گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.