تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:18

اورکزئی : فورسز کی کارروائی ،8 شدت پسند ہلاک

آج نیوز - لوئر اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران آٹھ شدت پسند ہلاک کردیئے،دو ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ۔ لوئراورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی جسکے نتیجے میں آٹھ شدت پسند مارے گئے۔بمباری سے عسکریت پسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز نے کئی علاقون کا کنڑول سنبھال کر سرچ آپریشن کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.