تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:28

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

آج نیوز - ملک کے بیشترحصوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔سب سے زیادہ گرمی چھورمیں پڑی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا، گزشتہ سب سے زیادہ گرمی چھورمیں پڑی جہاں درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.