تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:58

کراچی:رینجرزوپولیس کی کارروائی،30 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

آج نیوز - کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیس سے زائد افراد کو حراست میں لے کر منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بیس سے زائد افراد کو حراست میں لے کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ دوسری جانب سکندر گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سولہ افراد کو گرفتار کرکہ ایک ٹارچر سیل، منشیات اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.