تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:38

اسلم مڈھیانہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

آج نیوز - سرگودھا میں ٹیچر تشدد کیس کے مرکزی ملزم اسلم مڈھیانہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔سرگودھا میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری نذیر آرائیں نے ایک روز پہلے اسلم مڈھیانہ کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت کی تھی، جو ان کے مخالف امیدوار اور متاثرہ ٹیچر نفیس خان نے دائر کئے تھے،عدالت نے سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.