6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:19
بھارت :ممبئی،عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد ستر سے تجاوز
آج نیوز - بھارت کے شہر ممبئی میں عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد سترسے تجاوز کرگئی ۔ہلاک ہونے والوں میں انیس بچے بھی شامل ہیں۔تاحال جائے وقوعہ سے ملبہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اور ابھی تک سو سے زائد افرا د کو ملبے تلے نکالا جاسکا ہے۔