6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:40
عراق :خودکش حملہ ،تیس افراد جاں بحق
آج نیوز - عراق میں انتخابی ریلی میں خودکش حملے سے تیس افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔یہ خودکش حملہ بعقوبہ میں عراقیہ سیکولر بلاک کے امیدوار کی انتخابی ریلی میں ہوا جس سے چوبیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ہلہ میں دھماکے سے چھ افراد دم توڑ گئے ۔