تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:9

سنی لیون کروڑوں میں کھیلنے لگیں

آج نیوز - سنی لیون نے آجکل کروڑوں میں کھیلنا شروع کردیا ۔بگ باس سے بھارت میں شوبز میں قدم رکھن والی اداکارہ سنی لیون آجکل بالی وڈ میں لیلا تو تیری لے لیگی کے آئٹم سانگ کے ٹالک آف دا ٹاون بن گئیں ہیں اور کہا جارہا ہے کہ سنی لیون میں سپر اسٹار بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ سنی لیون ایک انرجی ڈرنک کی برانڈ امبسیڈر منتخب ہوئی ہیں اور اس حوالے سے ان کا معاہدہ بھی ہوگیا ہے جس کے ان کوڈیڑھ کروڑ روپے کی خطیر رقم ملی ہے تاہم حتمی رقم سے متعلق معلومات باضابطہ طور پر نہیں بتائی گئی ہیں ،لہذا اب ہم سنی لیون کو بالی وڈ میں کامیابی در کامیابی پر مبارک باد ہی سے سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.