تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:12

کیمپس کرکٹ ورلڈ:پاکستان کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف

آج نیوز - پریما داسا اسٹیڈیم کولمبومیں کھیلے جانے والے فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوایک ستررنزبنائے۔ بھرت کے تین کھلاڑی صرف دورنزپرپویلین لوٹے۔ تاہم کونال مہاجن اور گوریندر سنگھ نے پانچوین وکٹ کی شراکت میں ستاسی رنز جوڑ کی ٹیم کی پوزیشن مستحک کردی۔ کون نے چھتیس گیندوں پر سات چھکوں کی مدد سے تیہتر رنز بنائے۔ گوریندرنے انتالیس رنز اسکور کیے۔ میر حمزہ نبیل خالد اور مرزا جمیل نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.