تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:30

کریڈٹ انفارمیشن اور واجبات کی ادائیگی ،بینک آج کھلیں گے

آج نیوز - اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر تمام بینکس آج رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ یہ اقدام انتخابی امیداواروں کی کریڈٹ انفارمیشن کی تفصیلات اور بینکوں کے واجبات کی ادائیگی کرنے والے امیدواروں کو کلیئرنس سرٹیفیکیٹس کی فراہمی اور دیگر معاملات نمٹانے کے لئے اٹھایا گیا ہے، اس سلسلے میں بینکوں کی تمام برانچز آج رات بارہ بجے تک کھلی رہیں گی،واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ارسال کئے گئے تمام کیسز نمٹا دئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.