تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:44

کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

آج نیوز - کراچی میں آج صبح سویر موصلہ دھاربارش ہوئی ۔کراچی میں صبح سے بارش کے باعث سڑکوں پر پانی کے بہت زیا دہ چھڑنے کی و جہ سے لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنہ کرنا پڑ رہا رہے۔بیشتر گاڑیوں اور مو ڑر سا ئیکل سوارو افراد کو بھی دفا تر جانے میں پریشانی اٹھانا پڑی۔بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع ہو گیاجن میں گلشن اقبال، ناظم آباد،کورنگی،ملیر، گارڈن، اورمتعدد علاقے شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.