تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:53

وہاب ریاض کی رسم نکاح 18 اپریل کو ہوگی

آج نیوز - لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی رسم نکاح ٹیکسٹائل کے بزنس مین شاہد چوھدری کی صاحبزادی زینب سے اٹھارہ اپریل کو ہوگی۔قومی کرکٹر وہاب ریاض کے اہل خانہ نے چند روز قبل ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بزنس مین شاہد چوھدری کی صاحبزادی زینب سے ان کا رشتہ طے کرکے رسم منگنی ادا کی تھی اور اب دونوں فیملیز نے نکاح کی رسم اٹھارہ اپریل کو لاہور میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں دونوں خاندانوں کے عزیز واقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد شرکت کرے گی تاہم رخصتی اور ولیمہ کی تقریب رواں برس کے آخر میں انجام پائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.