8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:33
افغانستان :دھماکا ،نوافرا کی زندگی کے چراغ گل
آج نیوز - افغانستان میں بم دھماکے سے نو افراد کی زندگی کے چراغ گل ہوگیا ۔یہ بم دھماکا صوبہ وردک میں ایک بس کے نیچے ہوا جس سے آٹھ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے ۔تاحال دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔