تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:53

شمالی اور جنوبی کوریا میں کشیدگی میں اضافہ

آج نیوز - جزیرہ نما کوریا پر تاحال کشیدگی میں کمی نہیں آسکی ہے اوراب شمالی کوریا نے چوتھے ایٹمی دھماکے کی تیاریاں شروع کردیں ۔جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ پیانگ یانگ چوتھا ایٹمی دھماکا کرنے والا ہے ۔ادھر ذرائع و ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل مشرقی ساحل تک پہنچائے ہیں ۔جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ شمالی کوریا کی ایٹمی دھماکے کی منصوبہ بندی کا حصہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.