تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:13

ہٹ رن کیس ،سلمان بھائی کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

آج نیوز - بالی وڈ کے دبنگ خان کیخلاف ہٹ رن کیس کی سماعت آج ہوگی ۔سلمان خان نے ستمبر دوہزار دو میں اپنی گاڑی سے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے کچھ لوگوں کو کچل دیا تھا ۔واقعے میں دو افراد اپنی زندگی ہار گئے تھے جبکہ چار زخمی ہوئے تھے ۔ادھر سلمان خان کی اپیل کی سماعت بھی آج ہوگی ۔سلمان خان نے یہ اپیل جرم کی نوعیت تبدیل کیے جانے کیخلاف کی تھی ۔سماعت کیلئے سلو بھائی کو سمن جاری نہیں کیے گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.