تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:26

لاہور ہائیکورٹ: پوسٹل ووٹوں کاکیس ،نادرا کے افسر طلب

آج نیوز - لاہور ہائی کورٹ نے پوسٹل ووٹوں کے کیس میں نادرا کے اعلٰی افسر کو کل طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ درخو است گزار شاہد پرویز جامی نے موٴقف اختیار کیا کہ آرمڈ آفیسرز اور قیدیوں سمیت عام شہریوں کو بھی پوسٹل ووٹ دینے کا حق دیا جائے۔۔ عدالت نے استفسار کیا کہ پوسٹل ووٹ کی سہولت دینے کے حوالے سے کیا انتظامی مشکلات ہیں، جس کے بعد عدالت نے اسلام آباد میں نادرا کے ووٹر لسٹوں سے متعلق اعلی افسر کو کل طلب کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.